اسلام آباد،28مئی(ایجنسی) وزیراعظم نواز شریف کی آئندہ ہفتہ منگل کو اوپن ہارٹ سرجری ہوگی۔ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم کو ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا ہے۔وہ ایک ہفتہ ہسپتال میں قیام کے بعد ڈاکٹر سے پوچھ کر سفر کریں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی آئندہ ہفتہ ہونے والے دل کے آپریشن کے بعد ان کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا دی ہے۔
مسٹر مودی نے ٹوئیٹ کرکے کہا"وزیراعظم نواز شریف صاحب کی منگل کو ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری کے لئے میری نیک تمنائیں۔